Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    متحدہ عرب امارات اور ازبکستان نے اعلیٰ سطحی بات چیت کے ذریعے سفارتی تعلقات کو مضبوط کیا

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات کے وزیر تھانی الزیودی نے عالمی تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 28, 2026

    ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس اور اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ عالمی رسائی کو وسعت دی

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Dunya-e-WatanDunya-e-Watan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Dunya-e-WatanDunya-e-Watan
    گھر » پاکستان چین B2B انویسٹمنٹ سمٹ کے دوران پاکستان کی وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے ساتھ FinVolution نے اعلیٰ سطح پربات چیت کی
    PR Newswire

    پاکستان چین B2B انویسٹمنٹ سمٹ کے دوران پاکستان کی وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کے ساتھ FinVolution نے اعلیٰ سطح پربات چیت کی

    ستمبر 11, 2025
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ، 8 ستمبر، 2025 /PRNewswire/ — عالمی فن ٹیک گروپ FinVolution گروپ (NYSE: FINV)، پاکستان کے فن ٹیک پلیٹ فارم دائرہ کی پیرنٹ کمپنی، کو 4 ستمبر کو بیجنگ میں منعقدہ دوسرے چین پاکستان B2B انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔ اس سربراہی اجلاس میں دونوں ممالک کے حکومتی اور کاروباری نمائندوں کے ساتھ ساتھ سیکڑوں کاروباری اداروں نے باہمی سرمایہ کاری کے تعاون اور پالیسی کی ہم آہنگی پرگفتگوکی۔

    افتتاحی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شرکت کی، جنہوں نے کلیدی خطاب کیا۔ اس تقریب میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد، متعلقہ وفاقی وزراء اور متعلقہ چینی سرکاری محکموں نے بھی شرکت کی۔

    سربراہی اجلاس کے دوران، FinVolution نے آئی ٹی اور ٹیلی مواصلات کے وفاقی سکریٹری، زرار ہاشم خان کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو کی۔ وفاقی سکریٹری مسٹر خان نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل فنانس کی ترقی کو تیز کررہا ہے اور چینی کاروباری اداروں کو مقامی فن ٹیک نظام کی تعمیر میں حصہ لینے کا خیرمقدم کرتا ہے، جس سےملک کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور مالی شمولیت میں اضافہ ہوگا۔

    2024 کے بعد سے، FinVolution نے باضابطہ طور پر پاکستان میں اپنا فن ٹیک پلیٹ فارم، دائرہ لانچ کیا ہے، جو مقامی صارفین کو مقامی، محفوظ اور موثر جامع مالی خدمات فراہم کرنے کے لئے وقف ہے۔ جون 2025 میں،دائرہ نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) سے بائے ناو پے لیٹر (BNPL) لائسنس حاصل کیا، جو 2024 میں SECP سے موصول ہونے والی نان بینکنگ فنانشل کمپنی (NBFC) لائسنس پر مبنی ہے۔ یہ ریگولیٹری منظوری کمپنی کے مقامی تعمیل فریم ورک کو مضبوط بنانے اور کاروباری عمل درآمد کو تیز کرنے میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے۔

    مستقبل کی طرف دیکھتے ہوئے،دائرہ فن ٹیک سیکٹر میں FinVolution کی 18 سالہ تکنیکی مہارت اور لوکلائزیشن کے تجربے کا فائدہ اٹھانا جاری رکھے گا۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد مقامی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنا اور پاکستان میں ڈیجیٹل جامع فنانس کی ترقی کو آگے بڑھانا ہے۔

    2007 FinVolution میں قائم کیا گیا اور 2017 میں نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کیا گیا، FinVolution پین-ایشین کریڈٹ ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک پہل کار رہا ہے۔ کمپنی نے انڈونیشیا اور فلپائن کی فِن ٹیک انڈسٹری میں اپنا نام بنایا ہے اور اب پاکستان میں بھی یہی کامیابی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔

    رابطہ:wangjiayi02@xinye.com

    متعلقہ پوسٹس

    ابوظہبی فنانس ویک 2026 نے نئے سربراہی اجلاس اور اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ عالمی رسائی کو وسعت دی

    ستمبر 28, 2026

    TGI Fridays™ نے پاکستان کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کیے

    ستمبر 23, 2026

    ویتنام میں گرینڈ فائنل: Sungrow Master 2026 سولر کی ٹیکنیکل مہارت کے لیے معیارات کو بڑھا رہا ہے

    ستمبر 21, 2026

    Momentus Technologies نے مقامات کے لیے بنائے گئے AI پلیٹ فارم، MomentusMAX کا آغاز کیا، اور MAX for Sales کو عام دستیابی کے لیے پیش کر دیا

    ستمبر 17, 2026

    کرکٹ لیجنڈ Brett Lee کو UAE لاٹری کا ‘چیف سیلیبریشن آفیسر’ نامزد کیا گیا

    ستمبر 15, 2026

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خبریں

    متحدہ عرب امارات اور ازبکستان نے اعلیٰ سطحی بات چیت کے ذریعے سفارتی تعلقات کو مضبوط کیا

    ستمبر 28, 2026

    ابوظہبی / RankWire.AI / — ابوظہبی میں، متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ…

    متحدہ عرب امارات کے وزیر تھانی الزیودی نے عالمی تجارتی تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 28, 2026

    متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ نمایاں نئی منزل کی ترقی کے ساتھ ترقی کر رہا ہے۔

    ستمبر 27, 2026

    ورلڈ بینک نے 2026 میں متحدہ عرب امارات کی معیشت کی شرح نمو 5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

    ستمبر 26, 2026

    GCC نے عالمی سپلائی چینز کی حفاظت کے لیے خلیجی یورپی یونین کی کارروائی پر زور دیا۔

    ستمبر 25, 2026

    2026 کے لیے ایشیا پیسیفک کی شرح نمو 5 فیصد تک پہنچ گئی۔

    ستمبر 24, 2026

    متحدہ عرب امارات کے عبداللہ بن زاید ٹرمپ کی قیادت میں علاقائی رہنماؤں کے اجلاس میں شریک

    ستمبر 23, 2026

    جولائی 2026 تک مصر کی ترسیلات زر 29.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    ستمبر 22, 2026
    © 2023 Dunya-e-Watan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.